• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خطے میں امن کیلئے امریکی افواج کا انخلاء ضروری ہے، سراج الحق

پشاور (نمائندہ جنگ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے امریکہ طالبان کے درمیان مجوزہ معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں امریکی موجود گی نے دہشت گردی سمیت بہت سے مسائل کوجنم دیا، خطے میں قیام امن کیلئے امریکی افواج کا افغانستان سے انخلاء ضروری ہے، امریکی موجود گی نے دہشت گردی سمیت بہت سے مسائل کوجنم دیا، ایران سمیت 50ممالک میں وائرس پھیلنے کے باوجود ہماری حکومت نے کوئی پرواہ نہیں کی ،آج ملک میں وائرس پھیلنے کاخطرہ بڑھ گیا ،حکومت نے کروناوائرس کو روکنے اور بیماری کے خلاف عملی اقدامات کے حوالے سے ابھی تک قوم کوکچھ نہیں بتایا۔

تازہ ترین