راولپنڈی (اپنے نامہ نگار سے ) راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کے ایگزیکٹو آفیسر سبطین رضا عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس آگئے ہیں ، آج پیر کو وہ دوبارہ بطور ایگزیکٹو آفیسر اپنے ذمہ داریاں سنبھال لیں گے ۔واضح رہے کہ ان کا تبادلہ پہلے ہی ایگزیکٹو آفیسر گوجرانوالہ کینٹ بورڈ تبادلہ ہو چکا ہے اور وہ نئی ذمہ داریاں 20مارچ کو سنبھالیں گے۔