• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں لیاری ایکسپریس وے پر ماڑی پور روڈ کے قریب چلتی گاڑی میں آگ لگ گئی، موٹروے پولیس کے اہلکاروں نے فوری طور پر آگ پر قابو پالیا۔

موٹروے پولیس کے مطابق لیاری ایکسپریس وے ماڑی پور چیک پوسٹ کے قریب چلتی گاڑی میں اچانک آگ لگ گئی ، موقع پر موجود موٹر وے پولیس نے فوری کارروائی کے دوران اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پالیا ۔

سب انسپکٹر خالد میں کا کہنا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی اور گاڑی میں فیملی موجود تھی، تاہم بر وقت کارروائی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

تازہ ترین