• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں ہر سو پھیلے چیری پھولوں سے فضا معطر

چین: ووننگ کاؤنٹی میں ہر سو پھیلے چیری پھولوں سے فضا معطر


چین کے صوبے جیانگ ژی کی کاؤنٹی ووننگ کے پارک میں ہزاروں چیری پھولوں سے لدے درختوں نے شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کردیا ہے اور ہر سو پھیلے چیری پھولوں سے فضا معطر ہوگئی ہے۔

چیری پھولوں سے سجے خوبصورت منظر نے لوگوں کو اپنے سحر میں جکڑلیا، جسے دیکھنے کیلئے چینی باشندے کورونا وائرس کے باوجود ماسک پہنے یہاں کا رخ کر رہے ہیں۔

چینی شہری اس خوبصورت منظر کو اپنے کیمرے میں قید کر کے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

تازہ ترین