کراچی(اسٹاف رپورٹر) رجسٹرار جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر سلیم شہزاد کے مطابق ایسے طلباوطالبات جو تاحال سیمسٹر اور امتحانی فیس جمع نہیں کراسکے ہیں،وہ بغیر لیٹ فیس کے اپنی سیمسٹر اور امتحانی فیس 16 تا19 مارچ2020 ءتک جمع کراسکتے ہیں۔
گورنر ہاؤس کراچی میں جشن آزادی معرکہ حق کے سلسلے میں اونٹوں کی ریلی کا انعقاد کیا گیا اونٹوں پر پاکستانی پرچم لگایا ہوا تھا۔
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ معرکہ حق نے ثابت کیا کہ ہم اس آزادی کی حفاظت کرنے کی طاقت رکھتے ہیں۔
درخواست میں کہا گیا کہ ایف آئی اے حکام نے خود عدالت میں اعتراف کیا تھا کہ اعظم سواتی کا نام کسی بھی لسٹ میں شامل نہیں ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ جشن آزادی کی تقریبات میں بھی آگے ہیں۔
گورنر ہاؤس میں ہونے والے کنسرٹ میں ملک کے نامور گلوکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا، جس میں عاطف اسلم اور علی ظفر نے اپنی آواز کا جادو جگایا۔
قتل کے مقدمات میں بیرون ملک مفرور ملزمان کی حوالگی کے کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔
تقریب میں ایس ایس جی کمانڈوز نے مارچ پاسٹ کا مظاہرہ کیا، دوست ممالک کے فوجی دستوں نے بھی مارچ پاسٹ کیا۔
عوام پاکستان پارٹی کے جنرل سیکریٹری مفتاح اسماعیل نے اہل وطن کو یوم آزادی کی مبارک باد دی ہے۔
امریکی محققین کے مطابق کلینیکل آزمائش میں پینکریاٹک (لبلبہ) کے کینسر کی نئی ویکسین کے حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں۔ اس نئی کینسر ویکسین کے ٹرائل کا مقصد ایک عام کینسر جین میں ہونیوالی تبدیلی کو روکنا ہے تاکہ جارحانہ لبلبے کے کینسر کو دوبارہ آنے سے روکا جاسکے۔
پاکستان کے محمد آصف ورلڈ گیمز اسنوکرکے سیمی فائنل میں چینی کھلاڑی زاہو گوڈونگ سے شکست کھا کر ایونٹ سے آئوٹ ہوگئے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئرز رینکنگ جاری کردیا ہے
بھارتی ایک روزہ ٹیم کے کپتان روہت شرما کرکٹ میدان سے باہر بھی سرخیوں میں رہنے کا ہنر جانتے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق مانو مینیم سندر نار یونیورسٹی کے 32 کانووکیشن میں ایک پی ایچ ڈی اسکالر نے ریاست کے گورنر آر این روی سے ڈگری وصول کرنے سے انکار کردیا۔
صدر مملکت آصف علی زرداری تقریب کے مہمان خصوصی ہیں، وزیرِاعظم شہباز شریف، تینوں مسلح افواج کے سربراہان، قومی اور غیر ملکی شخصیات بھی تقریب میں شریک ہیں۔