• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سجل علی نئے اداکاروں کیلئے مثال ہیں، کبریٰ خان

اسلام آباد (ایجنسیاں) اداکارہ کبریٰ خان نے کہا کہ سجل علی نئے اداکاروں کے لئے مثال ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ سجل علی سے بہت متا ثر ہیں اور انڈسٹری کے نئے اداکاروں میں وہ بہترین اداکارہ ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ وہ گانا” دھڑک دھڑک“ میں لباس کے انتخاب سے ناواقف تھیں جس پر انہیں بہت تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ کبریٰ خان ڈرامہ ”الف“ میں اپنی بہترین اداکاری سے بہت شہرت حا صل کررہی ہیں جس میں وہ اداکار حمزہ علی عباسی کی ماں کا کردار ادا کررہی ہیں۔

تازہ ترین