لاہور(نمائندہ خصوصی، نیوزرپورٹر) جمعیۃ علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے جے یوآئی کے دیرینہ کارکن حافظ شاہ عالم کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا، گزشتہ روز لاہور پہنچنے پر مولانا فضل الرحمن نے حافظ شاہ عالم کے انتقال پر اظہار تعزیت کے لئے قاری عبد العزیز کو فون کیا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ مرحوم انتہائی مخلص جماعتی کارکن تھے ۔