• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اچھا آغاز ہے کہ خواتین موٹر سائیکل چلائیں، چیف جسٹس

اچھا آغاز ہے کہ خواتین موٹر سائیکل چلائیں، چیف جسٹس


چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ خواتین کو باتیں کرنے کی عادت ہوتی ہے۔

چیف جسٹس گلزار احمد نے ان خیالات کا اظہار سندھ ہائی کورٹ بار میں خواتین وکلاء میں موٹر سائیکل کی چابیاں تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب میں کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ ایک اچھا آغاز ہے کہ خواتین موٹر سائیکل چلائیں، لیکن خواتین کو باتیں کرنے کی عادت ہوتی ہے۔

چیف جسٹس آف پاکستان نے مزید کہا کہ موٹر سائیکل چلاتے وقت خواتین کی باتیں کرنے کی عادت نہیں چلے گی۔

تازہ ترین