• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صحافی عزیز میمن کا قتل‘سندھ حکومت نے جے آئی ٹی بنادی

صحافی عزیزمیمن کا قتل‘سندھ حکومت نے جے آئی ٹی بنادی


کراچی (این این آئی) مقتول صحافی عزیز میمن کی فیملی کی درخواست پر سندھ حکومت نے 9رکنی جے آئی ٹی تشکیل دے دی جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے ‘ایڈیشنل آئی جی حیدرآبادجے آئی ٹی کے سربراہ ہوں گے ‘مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو 15دن میں تحقیقات مکمل کرنے کے بعد ایک ہفتے کے اندررپورٹ جمع کرانا ہوگی ۔

تازہ ترین