بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان کو دھمکی دینا بھی یو این چارٹر کی خلاف ورزی ہے
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے چیئرمین سینیٹ، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ، اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کی تنخواہیں بڑھانے سے متعلق سوال پوچھ لیا گیا۔
ترجمان نے کہا کہ وزیراعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی یو اے ای جائے گا، یہ دورہ پاک یو اے ای گہرے برادرانہ تعلقات کی عکاسی کرتا ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہےگا۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اس وقت پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے صحافی واک آؤٹ کر گئے۔
شاہد نے اپنی زندگی کی ایک اور بڑی ندامت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنی بیوی اور خاندان کو وقت نہیں دیا
چیف آرگنائزر پی بی ایف احمد جواد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے وژن کے برعکس زرعی شعبہ کو بجٹ میں پھر کچھ نہیں ملا
آسٹریا کے شہر گراس کے سرکاری اسکول میں فائرنگ سے10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
یہ واقعہ شمال مشرقی ریاست میگھالیہ میں پیش آیا، جہاں جوڑا ہنی مون منانے گیا تھا، شادی کو صرف چند روز ہی گزرے تھے۔
خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے وفاقی بجٹ پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
پنجاب کا بجٹ 13 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں نیا ٹیکس نہ لگانے اور موجودہ ٹیکس کی شرح میں اضافہ کم رکھنے کی تجویز ہے۔
اداکارہ نادیہ حسین سمیت تین ملزمان کی درخواست ضمانت سماعت ہوئی۔
کوآرڈینٹیر کشمیر سالیڈیریٹی کمپئین لوٹن حاجی چوہدری محمد قربان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اور پارلیمانی وفد کی برطانیہ میں سرگرمیوں سے پاکستان کا مثبت امیج بنانے میں مدد مل رہی ہے۔
پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عاطف خان کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔
خیرپور کی تحصیل کوٹ ڈیجی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے میاں بیوی کو قتل کردیا۔