• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ :جعلی چیک پر 2افرادکیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)شہری کو لاکھوں روپےکا جعلی چیک پر 2افرادکے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ حاجی پولیس پولیس نے طارق کو 32لاکھ85 ہزار 897 روپے کا جعلی چیک دینے پر خالد اور عدنان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین