آپ آف لائن ہیں
منگل6؍شعبان المعظم 1441ھ 31؍مارچ 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔ میں نے اپنے ایک دوست کے ساتھ ایک پلاٹ میں شرکت کی ہے اور وہ پلاٹ ہم نے چالیس لاکھ کا خریدا تھا ،جس میں میرے 5لاکھ شامل ہیں،اب میری شادی ہونے والی ہے ،مگر میرے پاس پیسے بالکل نہیں ہیں ، سخت پریشان ہوں، میں نے اپنے دوست سے کہا کہ یا تو مجھے حصہ دے دو یا اس کو فروخت کردو، مگر میرا دوست موجودہ حالات کے پیش نظر نہ بیچ رہا ہے اور نہ مجھے حصہ دے رہا ہے،کیوں کہ ہم دونوں کے پاس صرف یہ پلاٹ ہے،اب میرا ایک اور دوست ہے جو مجھے شادی کے لیے زکوٰۃ کی مد میں پیسہ دینا چاہتا ہے، کیا میرے لیے اسے لینا درست ہے؟

جواب:۔ آپ کے لیے زکوٰۃ لینا جائز نہیں ہے۔

اقراء سے مزید