• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اربوں روپے کی ٹرانزیکشن ،شاہد خاقان کیخلاف نئی تحقیقات شروع

اسلام آباد (بلال عباسی) نیب نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف اربوں روپے ٹرانزیکشن سے متعلق نئی تحقیقات کا آغاز کردیاہے جبکہ شاہد خاقان کے خلاف ایل این جی سے متعلق سپلیمنٹری ریفرنس بھی تیارکر لیاگیاہے، یہ ریفرنس جلد ہی احتساب عدالت میں دائر کر دیا جائے گا شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نیب نے میرے خلاف جتنی تحقیقات کرنی ہیں کرلیں ان میں کچھ نہیں ۔
تازہ ترین