• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سکھر (بیورو رپورٹ) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق 16مارچ پیر کے روز سکھر پہنچیں گے، جہاں وہ دوپہر کو سکھر پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرینگے، امیر جماعت اسلامی پارٹی عہدیداران و ذمہ داران سے ملاقاتیں بھی کرینگے۔
تازہ ترین