• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بدترین مخالف کو بھی تسلیم کرنا پڑاشہباز شریف نے خدمت کے جو معیار قائم کیے اس کی مثال نہیں ملتی،مریم نواز

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پہلے تو پنجاب کے عوام شہباز شریف کو یاد کرتے تھے مگر اب تو بد ترین مخالف کو بھی یہ تسلیم کرنا پڑ گیاکہ شہباز شریف نے خدمت کے جو معیار قائم کیے تھے اسکی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی۔
تازہ ترین