کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ میں جاری لاک ڈاون کی وجہ سے کراچی اور سکھر ائرپورٹس کو 24؍ مارچ کی صبح 6 ؍بجے سے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ اس سلسلے میں سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹم جاری کردیا ہے۔
وزیر خارجہ نے مطالبہ کیا کہ غزہ میں مستقل جنگ بندی اور خوراک کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔
حکومت نے تمام شوگر ملز کے اسٹاکس کی کڑی نگرانی کرنے کا اعلان کیا ہے، اس مقصد کے لیے ہر شوگر مل پر سرکاری افسران تعینات کیے جائیں گے تاکہ چینی کے اسٹاک کی صورتحال کو مانیٹر کیا جا سکے۔
یہ کوئی نہیں بتا رہا کہ اس آپریشن میں کیا حاصل ہوا؟ کتنے دہشتگرد پکڑے گئے؟ ہم نے کتنے لڑاکا طیارے گنوائے؟
بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے دعویٰ کیا ہے کہ پاک بھارت جنگ کے دوران بائیس اپریل سے سترہ جون تک مودی اور ٹرمپ کے درمیان کوئی بات نہيں ہوئی۔
میرپورخاص میں زیادتی کا الزام لگانے والی خاتون عدالت میں اپنے پہلے بیان سے مکر گئی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گارڈن تھانے میں ہیڈ کانسٹیبل ذوالفقار مقتول عبداللّٰہ کا چچا ہے،
عامر خان گزشتہ کئی سالوں سے مختلف سول سروس افسران سے ملاقات کرتے رہے ہیں۔
ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن بیرسٹر گوہر کے بیان کی سختی سے تردید کرتا ہے، سینیٹر اعجاز چودھری، محمد احمد چھٹہ اور احمد خان کو انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سزا سنائی۔
ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق ثناء اور ساجد کے قتل میں کسی قریبی عزیز کے ملوث ہونے کا شبہ ہے۔
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ایم این اے احمد چٹھہ اور اپوزیشن لیڈر پنجاب احمد بچھر کو نا اہل کر دیا گیا،
امریکی ریاست کیلیفورنیا کی ایک خاتون جو گالف کھیلنے کی شوقین ہیں۔ انھوں نے ایک انوکھا گنیز ورلڈ ریکارڈ اس وقت قائم کیا جب انہوں نے اپنے بالوں میں 711 گالف ٹیز (گالف کی بال کو ہٹ لگانے کے لیے رکھی جانے والی ٹیز) لگا لیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ نوشہرو فیروز کے علاقے محبت دیرو میں لڑکی کی لاش ملنے کے معاملے پر مقتولہ کے والد کی مدعیت میں زیادتی اور قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سینیر نائب صدر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ آل پارٹیز کانفرنس میں غیرت کے نام قتل پر قرار داد منظور کی جائے گی۔