آپ آف لائن ہیں
جمعہ6؍شوال المکرم 1441ھ 29؍ مئی 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

راولپنڈی اسلام آباد سمیت بعض علاقوں میں دوسرے روز بھی بارش

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے) راولپنڈی اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان، کشمیر کے اضلاع میں دوسرے روز منگل کو بھی دن بھر وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا ، اس دوران بعض مقامات پر موسلا دھار بارش بھی ہوئی، محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہےگا تاہم راولپنڈی اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا، پنجاب ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پرتیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔