• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا ،ماہرین کا شہریوں کو چشمہ اور لینس لگانے کا مشورہ

امریکا  کے تحقیقی ماہرین نے کہا ہے کہ چشمہ اور کانیٹیکٹ لینس کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق کرونا وائرس آنکھوں کے ذریعے بھی جسم میں داخل ہوسکتا ہے لہذا آنکھوں کی حفاظت کے لیے اقدامات کرنا ضروری ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ چشمہ یا لینس پہننے سے بھی انسان کرونا وائرس سے محفوظ رہ سکتا ہے کیونکہ یہ دونوں چیزیں آنکھوں کی حفاظت کو یقینی بناتی ہیں جبکہ چشمہ یا لینس پہننے کے بعد انہیں جراثیم کش صابن یا کسی محلول سے اچھی طرح دھونا بھی ضروری ہے۔

تازہ ترین