سب ملک ملا دیے وبا نے
زنجیر بنی ہوئی ہے دنیا
مخلوق ہے شہر شہر محصور
کشمیر بنی ہوئی ہے دنیا
مختلف احتجاجی ریلیوں کے پیشِ نظر ایف ٹی سی پُل پر کنٹینرز پہنچا دیے گئے ہیں
وزیراعلیٰ کے زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ عمر کوٹ کے صحرائی علاقوں کے 25 دیہات مجوزہ آفت زدہ علاقوں میں شامل ہیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق بنگلادیش کے سابق عبوری سربراہ اور نوبل انعام یافتہ محمد یونس کے آبائی گھر کو چٹاگانگ میں آگ لگا دی گئی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ 2 سالہ بچہ اپنے کزنز کے ساتھ گلی میں کھیل رہا تھا اور کار سوار نے موڑ کاٹتے ہوئے بچے کو نہ دیکھ سکا۔
آن لائن سروے میں 81.9 فیصد افراد نے قانونی بھارتی شہریوں کے بجائے غیر قانونی میکسیکن شہریوں کو ترجیح دی۔
وفاقی وزیرِ داخلہ نے کہا ہے کہ جس دن میں نے اس وزیر کے خلاف تبصرہ کر دیا وہ منہ چھپانے کے قابل نہیں رہے گا۔
پاکستان ویمنز نے 125 رنز کا ہدف 17 گیندوں پہلے حاصل کر لیا۔
مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام سے بہترین تعلیم اور روزگار کے مواقع مہیا ہوں گے۔
اردنی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایرانی حملہ بحرین کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
پرتگالی وزیرِ خارجہ کی نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سے وفود کی سطح پر ملاقات ہوگی۔
دستاویز میں کہا گیا ہے کہ 12 مخصوص اضلاع میں 430 ترقیاتی منصوبوں پر کام کیا جائے گا، 7 خصوصی منصوبوں پر 19 ارب 27 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔
مارکیٹ ذرائع کے مطابق 15 کلو آٹے کی قیمت 2 ہزار 800 روپے جبکہ 20 کلو آٹے کی قیمت 3 ہزار 800 روپے تک پہنچ گئی ہے۔
جنرل موسوی نے کہا ہے کہ ہماری فوج حیران کن اور مؤثر صلاحیتوں کے حامل ہتھیار اور آلات تیار کر چکی ہے۔
سلمان خان کا کہنا ہے کہ حقیقی زندگی میں مکمل سیکیورٹی کے باوجود مجھے بھی یہ خوف رہتا ہے کہ کہیں کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آجائے۔
ٹائم 100 کو دیے گئے ایک انٹرویو میں عالیہ بھٹ نے فلموں سے اپنی محبت اور ماں کی ذمہ داریوں کے درمیان توازن قائم رکھنے کے حوالے سے گفتگو کی۔
اداکار نے کہا کہ میرے بارے میں یہ افواہیں بھی گردش کررہی ہیں کہ اب مجھ میں پہلے جیسا جوش نہیں رہا اور میں اپنے کام کو سنجیدگی سے نہیں لیتا۔