• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہنگامی صورتحال میں ڈی جی صحت سندھ کا تبادلہ

کراچی (بابر علی اعوان / اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ نے ہنگامی صورتحال میں ڈی جی صحت سندھ کا تبادلہ کر دیا ۔ بدھ کو حکومت نے گریڈ 20 کے سینئر ڈاکٹر کو ہٹا کر ان کی جگہ گریڈ 19 کے ڈاکٹر کو تعینات کر دیا ۔ اس ضمن میں چیف سیکریٹری سندھ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق گریڈ 20 کے ڈاکٹر مبین احمد میمن کی جگہ گریڈ 19 کے ڈاکٹر ارشاد احمد میمن کو ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز سندھتعینات کر دیا گیا ۔

تازہ ترین