• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ادویہ کی ترسیل کو نہ روکا جائےہول سیل کیمسٹس آف پاکستان

کراچی(کامرس رپورٹر) ہول سیل کیمسٹس آف پاکستان کے صدر عاطف حنیف بلو اور نظام مصطفیٰ پارٹی کے سربراہ حاجی حنیف طیب نے کہا ہے کہ ادویہ کی ترسیل کو نہ روکا جائے۔ ادویہ کی ترسیل کے لئے آنے والےہول سیلرز اور دکانداروں کو مارکیٹ میں آنے دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے باعث دوائوں کی طلب میں اضافہ ہورہا ہے۔

تازہ ترین