معرکہ حق میں سکھایا سبق مودی سرکار کبھی نہیں بھولے گی: وزیرِ اعظم شہباز شریف
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معرکۂ حق میں مودی سرکار کو وہ سبق سکھایا ہے جو وہ کبھی نہیں بھولے گی، قوم کی دعاؤں سے جنگ میں اللّٰہ تعالیٰ نے پاکستان کو فتح دلائی، بھارت یہ شکست کبھی فراموش نہیں کر سکے گا۔