آپ آف لائن ہیں
اتوار11؍شعبان المعظم 1441ھ 5؍اپریل 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

پروفیشنل ڈیموکریٹک الائنس کا بار انتخابات کیلئے پینل کا اعلان

پشاور(خصوصی نامہ نگار)پیپلز لائرز فورم، انصاف لائرز فورم، وطن پال لائرز فورم، پروفیشنل لائرز فورم، آزاد اور خیال لائرز پر مشتمل پروفیشنل ڈیموکریٹک لائرز فورم نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مردان کے انتخابات کے لئے پینل کا اعلان کر دیا۔ خان غواص خان ایڈوکیٹ صدارت، وقار احمد ایڈوکیٹ نائب صدارت، سجاد احمد ایڈوکیٹ جنرل سیکرٹری، ذوالفقار علی خان ایڈوکیٹ جائنٹ سیکرٹری اور جاوید اقبال ایڈوکیٹ فنانس سیکرٹری کے عہدے کے لئے الائنس کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑیں گے۔

پشاور سے مزید