• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، فاصلہ رکھنے کیلئے دکانوں کے باہر دائرے بنا دیئے گئے

کراچی، فاصلہ رکھنے کیلئے دکانوں کے باہر دائرے بنا دیئے گئے


دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتے جان لیوا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے پوری دنیا کی طرح پاکستان کے بھی مختلف شہروں میں احتیاطی تدابیر کا خاص خیال رکھا جارہا ہے۔

سماجی فاصلہ اختیار کرنے کی غرض سے دکانوں اور بینکوں کے باہر خریداروں کے درمیان فاصلہ رکھنے کے لیے دائرے بنادیے گئے تاکہ کورونا کی انسان سے انسان میں منتقلی کو ختم کرسکیں۔

 شہریوں کی جانب سے بھی ایک دوسرے کے درمیان  فاصلہ رکھنے کے لیے دائرے میں کھڑے ہوکر اپنی باری کا انتظار کیا جا رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر اس انوکھی ترکیب کی تصویریں بھی خوب وائرل ہورہی ہیں اور گھروں پر موجود سیلف قرنطینہ اختیار کئے ہوئے لوگ بھی محظوظ ہورہے ہیں۔

تازہ ترین