• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی آئی جی عبدالرزاق چیمہ کی گریڈ 21میں ترقی کا نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ کو گریڈ 21میں ترقی کا نوٹیفکیشن جاری خدمات پنجاب کےسپرد کر دی گئیںاسٹبلشمنٹ ڈویژن اسلام آباد نے گریڈ 21میں ترقی پانے والے ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ان کی خدمات پنجاب حکومت کے حوالے کر دی واضح رہے کہ عبدالرزاق چیمہ کا ڈھائی سال قبل پنجاب تبادلہ ہو گیا تھا تاہم حکومت بلوچستان نے ان کی بہتر خدمات پر ان کا تبادلہ رکوا دیا تھا ۔
تازہ ترین