• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مردان کے علاقے جان آباد سے 8 سالہ بچی لاپتہ

مردان کے علاقے جان آباد سے 8 سالہ بچی لاپتہ ہوگئی ، پولیس اور ورثاء نے بچی کی تلاش شروع کردی ہے۔

تھانہ شیخ ملتون کے علاقہ جان آباد کی رہائشی 8سال کی ماہا دوپہر 2 بجے گھر سے ٹافیاں لینے نکلی اور پھر واپس نہیں آئی۔

بچی کی گمشدگی پر مساجد میں اعلانات بھی کرائےگئے، لیکن بچی کا اب پتہ نہیں چل سکا۔

پولیس میں اطلاع دیئے جانے کے بعد علاقہ پولیس نے بچی کی تلاش کا کام شروع کردیا ہے۔

تازہ ترین