آپ آف لائن ہیں
پیر 9؍ شوال المکرم 1441ھ یکم جون 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

شاہد آفریدی نے کوہاٹ میں راشن تقسیم کیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کوہاٹ میں راشن تقسیم کیا۔

ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) کوہاٹ آفس میں شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کی جانب سے تقسیم راشن کی تقریب ہوئی۔

اس موقع پر وفاقی وزیر شہریار آفریدی اور خیبرپختونخوا کے مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی ضیا اللّٰہ خان بنگش بھی موجود تھے، جنہوں نے تقریب سے خطاب بھی کیا۔

تقریب کے مہمانوں نے کہا کہ غریب اور مستحقین میں راشن کی تقسیم کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید