• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوکووچ کا وینٹی لیٹرز خریدنے کیلئے 10 لاکھ یورو امداد کا اعلان

بلغراد (جنگ نیوز) سربیا سے تعلق رکھنے والے ٹینس پلیئر نوواک جوکووچ نے عالمی وبا کورونا سے لڑنے کیلئے دس لاکھ یورو کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ اس رقم سے ان کے ملک میں طبی آلات خاص طور ویٹی لیٹر خریدے جائیں گے۔ ان کا اس حوالے سے جاری بیان میں کہنا تھا کہ میں وائرس سے بچانے کیلئے جنگ میں مصروف تمام طبی عملے کو زبردست خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ میں اور میری اہلیہ یلینا کی جانب سے ایک ملین یورو اس فنڈ میں دیے جارہے ہیں۔

تازہ ترین