آپ آف لائن ہیں
جمعہ13؍شوال المکرم 1441ھ 5؍جون 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

سندھ بنک کے افسران کا ایک دن کی تنخوا ہ کورونا فنڈ میں دینے کا فیصلہ

کراچی (جنگ نیوز) سندھ بنک کے ایگزیکٹوز نے گورنمنٹ آف سندھ کی جانب سے قائم کورونا وائرس کے ایمر جنسی فنڈ میں ایک دن کی تنخواہ دینے کا فیصلہ کیا ہے جو اس مہلک وبا میں مبتلا صوبے کے مریضوں کے علاج اور دیگر ضروریات کے لئے مدد گار ثابت ہو گی۔مزید براں اس ضمن میں آن لائن اکائونٹ نمبر 03015594456100 یا سندھ بنک کی کسی بھی برانچ میں رقوم عطیہ کی جا سکتیں ہیں۔
بزنس سے مزید