• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: مزید 17 افراد میں کورونا کی تصدیق


کراچی میں مزید 17 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔

ترجمان محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ کراچی میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 181 ہوگئی ہے۔

ترجمان محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 457 ہوگئی۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ کراچی کا ایک رہائشی کورونا سے جان کی بازی ہار چکا ہے۔

ترجمان محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ سندھ میں اب تک 14 افراد صحت یاب ہوکر گھر جاچکےہیں۔

تازہ ترین