• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ: تبلیغی جماعت کا مرکز قرنطینہ قرار

شیخوپورہ میں تبلیغی جماعت کے مرکز کو قرنطینہ کا درجہ دے دیا گیا۔

اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ کے بیان کے مطابق تبلیغی جماعت کے 45 ارکان کو قرنطینہ پہنچادیا گیا ہے، یہ 45 رکنی وفد تبلیغی مشن شیخوپورہ پر آیا تھا۔

اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق تبلیغی وفد میں کئی غیر ملکی بھی شامل ہیں۔ اب اس تبلیغی وفد کے ارکان کا کورونا کا ٹیسٹ کرایا جائے گا۔

تازہ ترین