آپ آف لائن ہیں
بدھ11؍ شوال المکرم 1441ھ3؍جون 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

راشن مستحق افراد کے گھروں تک پہنچائیں گے، غلام ہاشم

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ہیلپ کیئر انٹر نیشنل کے چیئرمین غلام ہاشم اور جنرل سیکریٹری سراج میمن نے کورونا وائرس کی وجہ سے کاروباری زندگی معطل ہونے اور اس ضمن معاشی مسائل کا شکار ہونے والےافراد کے لیئے راشن کی فراہمی کے سلسلے میں کام کا دورہ کیا،انہوںنے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے جاری لاک ڈائون میں ہمیں یومیہاجرت کمانے والے غریب اور نادار افراد کا خیال کرنا ہے،ہم اپنی فاونڈیشن کے تحت اپنا حصہ ڈال رہے ہیں اور راشن کو مستحق افراد کے گھروں تک پہنچائیں گے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید