• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت نے بدترین غفلت، نااہلی اور بددیانتی کا مظاہرہ کیا، جسٹس وجیہ الدین

کراچی (نیوز ڈیسک) عام لوگ اتحاد کے چیئرمین جسٹس (ر) وجیہ الدین احمد نے کہا ہے کہ ملک سنگین حالات سے دوچار ہے، ایک طرف مالی اور معاشی مشکلات ہیں تو دوسری طرف کورونا وائرس نے بھی ہمیں آلیا ہے۔ ان میں سب سے بدتر معاملہ حکومتی غفلت، نااہلی اور بددیانتی کا ہے۔

تازہ ترین