• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران سے مزید 13 پاکستانی تفتان بارڈر پہنچ گئے

دالبندین( این این آئی)ایران سے مزید 13 پاکستانی تفتان بارڈر پہنچ گئے 205 ایران سے آنے والے پاکستانی تفتان قرنطینہ میں موجود ہے تفتان بارڈر سمیت ضلع بھر میں چھٹا روز بھی لاک ڈاون برقرار شہر میں ہو کا عالم سیکورٹی اہلکار دن بھر شہر میں گشت کرتے رہے تحصیلدار تفتان ظہور بلوچ کے مطابق گزشتہ رات مزید ایران سے 13 پاکستانی تفتان بارڈر پہنچ گئے ۔

تازہ ترین