غزہ میں جنگ و تباہی کے درمیان مہنگے ریستوران نے نئی طبقاتی خلیج پیدا کر دی
غزہ میں جاری تباہی اور انسانی بحران کے درمیان نئے اور مہنگے کیفے اور ریستوران کا قیام ایک متضاد حقیقت کو ظاہر کر رہا ہے، سوشل میڈیا پر ان خوبصورت مقامات کی تصاویر کو بعض حلقے معمول کی زندگی کی واپسی کے ثبوت کے طور پر پیش کر رہے ہیں۔