• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان،ابدالی مسجد میں تبلیغی جماعت کے397 افراد قرنطینہ، پولیس اور رینجرز تعینات

ملتان،(نمائندگان جنگ،نامہ نگاران) ملتان میں ابدالی روڈ پر واقع تبلیغی مرکز کی مسجد کو قرنطینہ میں تبدیل کرکے پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اطلاع موصول ہوئی تھی کہ تبلیغی مسجد ابدالی روڈ پر ملک کے مختلف علاقوں سے تبلیغی قافلے جمع ہو رہے ہیں جس پر پولیس اور مقامی انتظامیہ کے افسران موقع پر پہنچ گئے۔
تازہ ترین