• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا ، مختلف ریاستوں میں شدید طوفان کی وارننگ جاری

واشنگٹن (اے پی پی) امریکی محکمہ موسمیات نے متعدد ریاستوں میں شدید طوفان کی وارننگ جاری کردی ہے۔امریکی محکمہ موسمیات کے مطابق کچھ علاقے اب بھی شدید موسمی مشکلا ت سے دوچار ہیں جبکہ دوسری جانب جونز بورو کے علاقے میں ہوا کے بگولے سے متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا۔
تازہ ترین