• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر عبدالعزیز قریشی کا ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ سے اظہار تشکر

کوئٹہ(پ ر)سابق صوبائی وزیر و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عبدالعزیز قریشی نے گزشتہ روز حلقہ4 میں میونسپل کارپوریشن کی جانب سے کورونا وائرس سے بچائو کیلئے اسپرے کرانے پر ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ طارق مینگل کا شکریہ ادا کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ آئندہ بھی علاقے میں عوامی مسائل کے حل کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کرتے رہیں گے۔
تازہ ترین