• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زلمی فاؤنڈیشن کے تحت افغان مہاجرین کیمپ میں راشن تقسیم

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی نے زلمی فاؤنڈیشن کے تحت افغان مہاجرین کیمپ میں راشن تقسیم کیا۔

پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی اور ان کی فاؤنڈیشن، زلمی فاؤنڈیشن کے تحت پشاور میں واقع افغان مہاجرین کیمپ میں راشن تقسیم کیا گیا۔

پشاور زلمی اور زلمی فاؤنڈیشن کے چیئرمین جاوید آفریدی نے کہا کہ انشاللّٰہ دوسرے مرحلے میں خیبر ایجنسی باڑہ میں ضرورت مندوں میں راشن تقسیم کیا جائے گا۔

تازہ ترین