• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس افسران حفاظتی اقدامات کو یقینی بنائیں، آئی جی سندھ

آئی جی سندھ مشتاق مہر نے ڈیوٹی پر مامور افسران کو حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

آئی جی سندھ نے اس حوالے سے پولیس افسران کے لئے جو ہدایت نامہ جاری کیا گیا ہے اس کے مطابق  سینیٹائزر، ماسک،  ڈیٹول، گلوز اور فل باڈی پروٹیکیشن کٹس فراہم کی جائیں۔

 اسکے علاوہ ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار و افسران میں طبی طور پر منظور شدہ فاصلے کو یقینی بنایا جائے۔

آئی جی سندھ نے مزید کہا کہ فراہم کرد ہ ماسک، گلوز اور صابن کا استعمال مسلسل کیا جائے۔

تازہ ترین