• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کرائم رپورٹرسے)روز نامہ جنگ کے امداد حسین بھٹی کے بہنوئی ،محمد جاوید ،اظہر اقبال اور حسن اقبال کے والد محمد اقبال سیکرٹری یونین کونسل رستم سرگانہ تحصیل شورکوٹ ضلع جھنگ انتقال کر گئے ، نماز جنازہ موضع قائم بھروانہ میں ادا کی گئی ،بعدازاں مرحوم کو سپرد خاک کر دیا گیا۔
تازہ ترین