محمود شام
کتنا عالمگیر تھا انسان پچھلے سال تک
خواب تھے مریخ کی تسخیر کے
کھینچ رکھی تھی طنابیں بحروبر کی
اور مسخر تھی فضا
ذہن میں تھی شہ جہانی، عادتیں اسکندری
سال نو کی ابتدا ہی کس قدر حیران کن
ہے گلوبل اک وبا
انسان لوکل ہو گیا !!!!
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے فیڈرل کانسٹیبلری ٹریننگ سینٹر شب قدر کا دورہ کیا ہے۔
کیرولین لیویٹ کا بطور وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری جمعرات آخری دن تھا۔
فرانسس ریکارڈون نے کہا ہے کہ تل ابیب کی مرکزی شاہراہ پر لگائے گئے ایک بڑے انتخابی اشتہار میں ترک صدر رجب طیب اردوان کو ایران، حزب اللّٰہ اور نیویارک کے میئر کے ساتھ اسرائیل کے مخالفین کے طور پر دکھایا گیا ہے۔
راتکو ملادچ نے 1995ء میں سربرینیتسا میں ہونے والے قتل عام کی نگرانی کی تھی۔
اسکاٹ بیسنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے گزشتہ 14 روز کے دوران خلیج سے 130 ملین بیرل تیل کی ترسیل میں مدد کی جبکہ ایران سے ایک بیرل تیل بھی باہر نہیں گیا۔
امریکی صدر نے کہا ہے کہ سی آئی اے کے ڈائریکٹر جان ریٹکلف کو روس بھیجے جانے کا مقصد کوئی خصوصی پیغام پہنچانا نہیں تھا۔
امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے رکن مارک کیلی نے کہا ہے کہ ایران جنگ کی قیمت امریکی عوام کو پیٹرول اور اشیائے خور و نوش کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی صورت میں ادا کرنا پڑ رہی ہے۔
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کی گزشتہ 10 روز کی اوسط تعداد 15 رہی ہے۔
ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی کی جانب سے ان اطلاعات کو مسترد کیا گیا ہے۔
وفاقی وزیرِ ریلوے کا کہنا ہے کہ محکمۂ ریلوے جَلد ایندھن، آٹو موبائل، منرلز اور ایل پی جی کی ترسیل شروع کرے گا۔
وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ مکہ دفاعی معاہدے سے سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان مزید قریب آئے ہیں۔
وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے کہا تھا کہ میں نے سانحۂ پمز اسپتال پر خود کو احتساب کے لیے پیش کر دیا ہے۔
نیپالی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ امدادی کارروائیوں کے لیے فی الحال کسی ملک کی مدد کی ضرورت نہیں۔
28 فروری سے 25 اگست کے درمیان ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر مجموعی طور پر 4189 پوسٹس کیں، جن میں سے ہر 13 میں سے 1 پوسٹ ایران سے متعلق تھی۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس اسکول کے طلبہ نے ملاقات کی ہے۔
کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق پی سی بی نے انٹرویو نشر ہونے سے قبل براڈ کاسٹر سے رابطہ کر کے احتجاج کیا۔