• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹروپولیٹن کارپوریشن کے کرایوں سے متعلق نئے احکامات جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر)میٹروپولیٹن کارپوریشن کے کرایوں سے متعلق نئے احکامات جاری، میٹروپولیٹن کارپوریشن انتظامیہ نے جنرل بس سٹینڈ اور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو فیس جرمانے اور جائیداوں کے کرائے نئے اکاؤنٹ میں جمع کرانے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں، بتایا گیا ہے کہ  جرمانے اور پراپرٹی کے کرائے کی رقم کارپوریشن کے پرانے اکاؤنٹ میں جمع کرائی جارہی تھی۔
تازہ ترین