• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان میں سکول کھولنے پر نجی سکول کی رجسٹریشن معطل

ملتان (سٹاف رپورٹر) سی ای او ایجوکیشن ریاض خان نے کارروائی کرتے ہوئے حکومتی ہدایات کے برعکس سکول کھلا رکھنے اور ایس او پیز پر عمل نہ کرنے پر پولیس لائن کے بالمقابل واقع ایچ این سکول کی 2023 تک حاصل کی گئی رجسٹریشن منسوخ کر دی اور سکول مالک پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا۔
تازہ ترین