• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان جاری، 839 پوائنٹس کا اضافہ

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان جاری، 839 پوائنٹس کا اضافہ


لاک ڈاؤن کے باوجود پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان آج بھی جاری رہا، جس کی وجہ سے ہنڈرڈ انڈیکس 31 ہزار پوائنٹس کی سطح پر آگیا ہے۔

پی ایس ایکس ہنڈرڈ انڈیکس آج 839 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 31 ہزار621 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

چار دن میں پی ایس ایکس ہنڈرڈ انڈیکس میں 3 ہزار 598 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین