• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلگت بلتستان میں کورونا کے 3 نئےکیس سامنے آگئے

گلگت بلتستان کے مشیر اطلاعات شمس میر کے مطابق گلگت بلتستان میں کورونا کے مزید 3 کیس سامنے آگئے۔ 

انکا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اب 193 ہوگئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 193 مریضوں میں سے 9 صحت یاب ہوگئے ہیں اور 3 وفات پاچکے ہیں۔

 شمس میر نے کہا کہ نئے تصدیق شدہ مریضوں کا تعلق استور، نگر اور گلگت سے ہے۔

تازہ ترین