• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میر جاوید رحمٰن کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بابائے اسپورٹس عطا محمد کاکڑ،انورفاروقی ،عظمت اللہ خان، پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر کے چیئرمین علی اصغر ولیکا، عالمگیر شیخ ، صدر منور شیخ، پی ایف بی کے صدر سید فخر علی شاہ، وومین چیئرپرسن سعدیہ علوی، طارق ندیم اور دیگر نےچیئرمین جنگ گروپ میرجاوید رحمٰن کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

تازہ ترین