• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس نے مسافروں کو لے کر جانے والی 51 گاڑیاں تحویل میں لے لیں، ڈرائیورز گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایسٹ زون پولیس نے لاک ڈاوُن کی خلاف ورزی کرکے مسافروں کو لےکرجانےوالی51گاڑیاں تحویل میں لےکر ڈرائیوروں کو موقع سے گرفتار کر کے29مقدمات درج کرلیے۔
تازہ ترین