آپ آف لائن ہیں
جمعرات12؍شوال المکرم 1441ھ4؍جون2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

دفعہ 144کی خلاف ورزی پر بند کی گئی ٹیکسیاں اور رکشے چھوڑ دیئے گئے

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)کورونا وائرس کے حوالے سے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر بند کئے گئے رکشے، ٹیکسیاں اور دیگر گاڑیاں آر پی او سہیل حبیب تاجک اور سی پی او محمد احسن یونس کے حکم پر چھوڑ دئیے گئے۔رکشہ، ٹیکسی ڈرائیوروں کو راولپنڈی پولیس کی جانب سے 15 دن کا راشن بھی فراہم کیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید