• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویسٹ انڈیز کے وکٹ کیپر بیٹسمین چیڈوک والٹن قرنطینہ سے باہر آگئے۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے رواں سیزن میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے چیڈوک والٹن نے وطن پہنچ کر خود کو قرنطینہ کرلیا تھا۔ 

انہوں نے قرنطینہ کا 14 روز کا دورانیہ پورا کرلیا۔ 

قرنطینہ سے باہر آنے کے بعد چیڈوک والٹن نے لوگوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا۔ 

ان کا کہنا تھا کہ لوگوں سے درخواست ہے کہ کورونا سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

تازہ ترین